Wednesday, December 11, 2024
spot_imgspot_img

Top 5 This Week

spot_img

Related Posts

خالد شیخ محمد: 9/11 کے منصوبہ ساز جنھوں نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے طیارے ٹکرانے کا منظر کراچی کے ایک انٹرنیٹ کیفے میں دیکھا

خالد شیخ محمد

،تصویر کا ذریعہGetty Images

  • مصنف, ریحان فضل
  • عہدہ, بی بی سی ہندی

القاعدہ کے فوجی کمانڈر محمد عاطف نے سنہ 1996 کے اواخر میں افغانستان کے پہاڑی سلسلے میں تورا بورا کے مقام پر ایک ایسی ملاقات کا انتظام کیا جو 21ویں صدی کے آغاز پر دنیا کو بدل کر رکھ دینے والی تھی۔

یہ ملاقات امریکہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے ’افغان جہاد‘ کا حصہ بننے والے خالد شیخ محمد اور القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے درمیان ہونی تھی۔

اس میٹنگ میں خالد شیخ محمد نے امریکی طیاروں کو ہائی جیک کر کے انھیں امریکہ کی بلند و بالا عمارتوں سے ٹکرانے کا منصوبہ اسامہ بن لادن کے سامنے رکھا تھا۔

1996 میں اسامہ بن لادن کے سامنے یہ منصوبے پیش کرنے والے خالد شیخ محمد صرف نو برس پہلے تک ایک امریکی یونیورسٹی میں میکینیکل انجینیئرنگ کی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Popular Articles